اگر آپ کو نیچے پوچھے گئے سوال کا جواب معلوم ہے تو نیچے کمنٹ میں اپنا جواب لکھیں ، آپ کے جواب سے کسی کی بھی مشکل آسان ہو سکتی ہے اور مسائل حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ شکریہ

نے سوال پوچھا ہے کہ Anonymous

بھائی میرا دوست ہے وہ نیو اقامہ پر آیا تھا اس کا پھلا اقامہ نہیں بنا اور 14 ماہ ھو گے ہیں دوسرا اقامہ آنے والہ کیا اس کی فیس وہی لگے گی یا اور پیسے دینے ھوں گے

Country : Saudia Arabia
Give Your Answers

Comments 0