اگر آپ کو نیچے پوچھے گئے سوال کا جواب معلوم ہے تو نیچے کمنٹ میں اپنا جواب لکھیں ، آپ کے جواب سے کسی کی بھی مشکل آسان ہو سکتی ہے اور مسائل حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ شکریہ

نے سوال پوچھا ہے کہ Anonymous

بھائی میرا اقامہ تجدید ہونا باقی ہے ۔۔۔اور کمپنی میں ہوں کمپنی ہی تجدید کرواۓ گی ۔۔اور 17 نومبر کو گم گیا مجھ سے ۔۔۔ میرا سوال کہ اب جوازات سے نکلواؤں تو کتنی فیس ہے اور کیا طریقہ کار ہے۔۔۔

Country : Saudi Arabia
Give Your Answers

Comments 0