اُردو پوائنٹ سوشل پر اپنی ویڈیوز ارسال کریں!

اُردو پوائنٹ سوشل آپ سب کی آواز ہے، اگر آپ کے ارد گرد کچھ بھی ایسا ہے جسے آپ دیگر لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں، یا اپنی آواز حکام بالا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو اپنی ویڈیوز ہمیں ارسال کریں۔ آپ اپنی اور اپنے دوستوں کے ساتھ بنائی گئی دلچسپ ویڈیوز بھی ارسال کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ویڈیوز میں غیر اخلاقی الفاظ اور حرکات سے گریز کریں۔ اور یو ٹیوب وغیرہ سے ڈائون لوڈ کی گئی ویڈیوز ارسال نہ کریں۔ یاد رہے کہ تمام ویڈیوز نظر ثانی کے بعد شائع کی جائیں گی‎

ویڈیوز ارسال کرنے کا طریقہ

ویڈیوز بذریعہ وٹس ایپ ہمارے نمبر پر 03033165555 ارسال کی جا سکتی ہیں۔ غیر ملکی صارفین ہمارے نمبر کے ساتھ لگا 923033165555+ یا 00923033165555 لگا کر وٹس ایپ پر ویڈیو بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ویڈیوز آپ کے نام اور اکائونٹ کے بغیر شائع کی جائیں تو برائے مہربانی اپنے وٹس ایپ پیغام میں لازمی درج کریں۔